اس کیمپ میں ڈاکٹرز نے آنکھو کی جانچ کرنے کے بعد علاج کے بعد دوائیں دیں نیز متعدد افراد کی آنکھوں کے آپریشن بھی کیے گئے۔ اس کے علاوہ شوگر کا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔
اس کیمپ میں تین سو سے زائد مرد و خواتین نے استفادہ کیا - ہر ماہ الخیر سوسائٹی کی جانب سے ہیلتھ کیمپ کا اہتمام کیا جاتا ہے -