آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں لاری کے الٹنے کے حادثہ Truck Overturning Accident in West Godavari District میں بہار سے تعلق رکھنے والے 4 مزدوروں کی موت ہوگئی Four workers died اور دیگر 10 زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ جمعہ کی علی الصبح ضلع مغربی گوداوری کے تاڑے پلی گوڑم کے کونڈروپرولو گاوں کی قومی شاہراہ 216 پر اس وقت پیش آیا جب وشاکھاپٹنم کے دواڑہ سے مغربی گوداوری کے اونگوٹور منڈل کے نارائن پور گاوں کو جانے والی لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔ اس حادثہ میں 4 مزدور ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:Soldier Died in Road Accident Saharanpur: گھر جارہے سپاہی کی سڑک حادثے میں موت