اردو

urdu

ETV Bharat / state

وشاکھا پٹنم: اپارٹمنٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت - این آر آئی خاندان

آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چار افراد مردہ پائے گئے۔ ان چاروں کی موت پر شکوک وشبہات پائے جارہے ہیں۔

وشاکھا پٹنم: اپارٹمینٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت
وشاکھا پٹنم: اپارٹمینٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت

By

Published : Apr 15, 2021, 9:28 AM IST

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں چار افراد کی موت ہوگئی۔ مدھراواڈا میدھلاپوری کالونی آدتیہ ٹاورز میں یہ واقعہ پیش آیا۔

آٹھ ماہ قبل اپارٹمینٹ میں این آر آئی خاندان پانچویں منزل میں شفٹ ہوا تھا۔

مرنے والوں کی شناخت نائیڈو 50 نرملا 46 دیپک22 کشیپ 19 برس کے طور پر ہوئی ہے۔

جائے مقام پر پہنچی پولیس تفصیلات جمع کررہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details