اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ میں ٹرک حادثہ، چار افراد ہلاک - ، لاری ٹرک کے الٹ جانے

تلنگانہ کے ضلع لکورتی حلقہ میں چیکیتاپلیم میں لاری ٹرک کے الٹ جانے سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہے۔

تلنگانہ میں ٹرک حادثہ، چار افراد ہلاک
تلنگانہ میں ٹرک حادثہ، چار افراد ہلاک

By

Published : Jul 16, 2020, 11:02 AM IST

اطلاعات کے مطابق، لاری ٹرک کے الٹ جانے سے یہ حادثہ پیش آیا ۔ لاری میں کل 11 افراد سفر کر رہے تھے۔

اس حادثے میں ہریہ ، گووندر ، مدھو اور دریا ہلاک ہوگئے ہیں اور ان کی شناخت رنگاریڈی ضلع کے منچالہ منڈل میں امبوٹولانڈا کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details