ریاست تلنگانہ کے پلکرتی اسمبلی حلقہ میں چار افراد کی ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ٹرک الٹ جانے کے سبب ہوا۔
یہ حادثہ ضلع جنگاؤں کے پلکرتی حلقہ کے چکٹائم پلیم کے علاقے میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'ٹی آر ایس حکومت ہمہ گیر ترقی کے لیے سنجیدہ ہے'
وہیں اس حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت ہاریہ، گووندر ، مدھو اور دریا کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے منچلہ منڈل کے رہائشی تھے۔