بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے والد محمد عزیزالدین ریٹائرڈ اکاونٹس آفیسر ودیوت سدھا کی تدفین عمل میں آئی جن کا گزشتہ روز انتقال ہوگیاتھا۔نمازجنازہ بدھ کو بعد نمازظہرمسجد بقیع روڈنمبر12بنجاراہلزحیدرآبادمیں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان راج محلہ رام کوٹ میں عمل میں آئی۔ Azharuddin Father Funeral held in Hyderabad
Azharuddin Father Funeral held in Hyderabad: سابق بھارتی کرکٹ کپتان محمد اظہرالدین کے والد کی تدفین عمل میں آئی - سابق کپتان محمد اظہرالدین
نمازجنازہ بدھ کو بعد نمازظہرمسجد بقیع روڈنمبر12بنجاراہلزحیدرآبادمیں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان راج محلہ رام کوٹ میں عمل میں آئی۔ Azharuddin Father Funeral held in Hyderabad
وزیرداخلہ محمد محمود علی،جناب اے کے خان مشیراقلیتی بہبود تلنگانہ،مولاناڈاکٹر راشد نسیم ندوی(ایفلو)،جناب احمد عالم خان،عمران مرزا(ثانیہ مرزا کے والد)،جناب ضیاالدین نیر صدرتعمیر ملت،جناب عمراحمد شفیق معتمد عمومی تعمیرملت،مولاناحامد محمد خان امیرحلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ،انورخان سابق پرنسپل انوارالعلوم کالج،خلیق الرحمن سینئر لیڈرٹی آرایس،ایڈیٹرگواہ فاضل حسین پرویز،حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ ساتھ حیدرآباد کی دیگر معززشخصیات نے نماز جنازہ میں شرکت کی اورپسماندگان سے تعزیت کااظہار کیا۔ Azharuddin Father Died
یہ بھی پڑھیں: Mulayam Singh Yadav Death ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر اقلیتی طبقہ میں شدید رنج و غم