لاک ڈاؤن کے بعد عوام کھانا کا لئے پریشان ہے، ایسے میں حیدرآباد کی مشترکہ سماجی اور فلاحی تنظیموں نے لاک ڈاؤن کا اعلان کے بعد مسلسلہ روزآنہ 35 محلوں میں کھانا تقسیم کیا جار ہے۔
روزآنہ اس کام میں 50 تا 60 کارکنان آٹھ گھنٹے اس کام میں مصروف ہیں۔ انہیں کھانا تقسیم کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، پولیس کی جانب سے کوئی تعاون حاصل نہیں ہے۔