کماریڈی کے ماچاریڈی زون گھن پور گاؤں میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ ریاستی روڈ ٹرانسپورٹ کی بس سے ایک کار ٹکرانے سے کار میں سوار پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور ایک زخمی ہے. مرنے والوں میں دو مرد، دو عورتیں، ایک لڑکا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ میں ایک لڑکی زخمی ہے، جس کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا۔
FIVE WERE KILLED IN A ROAD ACCIDENT IN KAMAREDDY: کاماریڈی کے ماچاریڈی زون گھن پور (ایم) میں سڑک حادثہ
کماریڈی کے ماچاریڈی زون گھن پور (ایم) میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ ریاستی روڈ ٹرانسپورٹ کی بس سے ایک کار ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
Road Accident