اردو

urdu

ETV Bharat / state

Fire Broke out in Hyderabad حیدرآباد میں فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئی - fire incident in hyderabad

اس واقعہ میں آٹوز اور ٹووہیلرس جل کر خاکستر ہوگئے۔ آتشزدگی کے دوران آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکلنے لگا جس سے مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔ Fire Broke out at Furniture Shop in Hyderabad

Etv Bharحیدرآباد میں فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئیat
Etv Bharحیدرآباد میں فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئیat

By

Published : Sep 5, 2022, 7:12 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے راجندرنگر کے چنتل میٹ کی ایک فرنیچر دکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ Fire incident in Hyderabad اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے متصل پانچ دکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس واقعہ میں آٹوز اور ٹووہیلرس جل کر خاکستر ہوگئے۔آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکلنے لگا جس سے مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کرآگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی اہم وجہ ہے۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔ Fire Broke out at Furniture Shop in Hyderabad

ABOUT THE AUTHOR

...view details