ریاست تلنگانہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے اعلان اور متوقع این آر سی کے اعلان کے پیش نظر سینکڑوں لوگ حیدرآباد کے دفتر قضات، حج ہاؤس پر اپنا میرج سرٹیفکیٹ بنوا رہے ہیں-
حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں ہر دن 300 سے زائد افراد میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے حج ہاؤس پر جمع ہو رہے ہیں۔
حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں مقامی باشندے ابرار احمد نے کہا کہ این آر سی اور سی اے اے کی وجہ سے عوام میں خوف ہے اس کی وجہ سے وہ اپنے دستاویز درست کرانے اور بنوانے میں مصروف ہیں-
حیدرآباد : این آر سی کا خوف، میریج سرٹیفیکیٹ کے لیے لمبی قطاریں دفتر قضاءت میں اسٹاف کی کمی ہے جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔