اندراکرانتی پدکم کراپ سنٹر کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں کسانوں نے احتجاج کیا۔ضلع کے مدورمنڈل کے بائرن پلی دیہات میں یہ احتجاج کیاگیا۔
کسانوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کے دیہات میں ہنوز آئی کے پی سنٹر کو قائم نہ کرنے پر برہمی کااظہار کیا۔
انہوں نے کہاکہ خریداری کے مرکز پر دھان کو لاکر دس دن ہوگئے ہیں تاہم اب تک کسی بھی عہدیدار نے اس پرتوجہ مرکوز نہیں کی۔