اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ میں عیدالفطر کی نماز گھر میں ادا کی جائے - hyderabad news

ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں لاک ڈان نافذ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں سیاسی مذہبی رہنماؤں نے یہ اہم فیصلہ لیا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھر میں ادا کریں اور مساجد میں صرف پانچ لوگ نماز ادا کریں گے۔

تلنگانہ میں عیدالفطر کی نماز گھر میں ادا کی جائے
تلنگانہ میں عیدالفطر کی نماز گھر میں ادا کی جائے

By

Published : May 12, 2021, 7:29 PM IST

ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں لاک ڈان نافذ کر دیا ہے۔

اس ضمن میں سیاسی مذہبی رہنماؤں نے یہ اہم فیصلہ لیا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھر میں ادا کریں اور مساجد میں صرف پانچ لوگوں نماز ادا کریں گے۔

تلنگانہ میں عیدالفطر کی نماز گھر میں ادا کی جائے


اس ویڈیو کانفرنس نے صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی، وزیر داخلہ محمد محمود علی، سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار، شیخ الجامعہ مفتی خلیل احمد اور دیگر شریک تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details