مشرقی بحریہ کمان نے آندھراپردیش کے کاکی ناڈاکے آف شور ڈولپمنٹ زون میں بدھ کو آف شو ر سیکورٹی مشق’پرستھان‘ شروع کیا۔ بحریہ نے جمعرات کو ایک ریلیز کے ذریعے یہ اطلاع دی۔ Navy Exercise held in Andhra Pradesh
Navy Exercise held in Andhra Pradesh: آندھراپردیش میں مشرقی بحریہ کمان نے آف شور سیکورٹی مشق’پرستھان‘ کا انعقاد کیا - بحریہ کی مشق کا نام پرستھان
بحریہ کی ریلیز کے مطابق، معیاری آپریٹنگ طریقہ کار(ایس او پی) کو دھیان میں رکھتے ہوئے، مختلف غیر متوقع واقعات سے نمٹنے اور سمندرکی حفاظت کے لئے کمانڈ اور کنٹرول تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے کے جی بیسن میں ششماہی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ Navy Exercise held in Andhra Pradesh
بحریہ کی ریلیز کے مطابق، معیاری آپریٹنگ طریقہ کار(ایس او پی) کو دھیان میں رکھتے ہوئے، مختلف غیر متوقع واقعات سے نمٹنے اور سمندرکی حفاظت کے لئے کمانڈ اور کنٹرول تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے کے جی بیسن میں ششماہی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق کا انتظام بھارتی بحریہ کے ذریعے کیا گیا ہے، سمندری علاقہ میں تمام متعلقین کو شامل کرتا ہے۔ جس میں تیل اور گیس آپریٹر،سمندری پولیس،محکمہ مچھلی پروری اور انڈین کوسٹ گارڈ سمیت سمندری علاقہ کے تمام متعلقین نے شرکت کی۔ Navy Offshore Security Exercise in AP
یہ بھی پڑھیں: سری لنکا بحریہ کی گولیوں سے بچتے ہوئے 13 کلومیٹر تیر کر بھارت پہنچا نوجوان