دسہرہ کی تقاریب کے حصہ کے طورپر شہر حیدرآباد کے عنبر پیٹ کے میونسپل گراونڈ میں راون کے پتلے کو جلانے کا پروگرام منعقد کیاگیا۔
اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپر مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی، ہریانہ کے گورنر بنڈارودتاتریہ اور سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں:دسہرہ تہوار، حیدرآباد سے عوام کی بڑی تعداد آبائی مقامات کیلئے روانہ