دراصل یہ اراضی وقف بورڈ کے تحت آتی ہے۔ اس بلڈنگ کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے۔ بلڈنگ میں دو سیلار موجود ہیں، جس میں بارش کا پانی جمع ہو رہا ہے اور اس میں سے پانی نکلنے کے کوئی راستہ نہیں ہے۔
سیلار میں گندہ پانی کئی ماہ سے جمع ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے مچھروں کی افزائش ہو رہی ہے۔ اس عمارت میں ہونے والی گندگی سے حج ہاوز کے ملازمین اور عوام پانی کی بدبو سے ان کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔
اس پانی سے بلڈنگ کی حالت خستہ ہو رہی ہے۔