اردو

urdu

ETV Bharat / state

آصفیہ کتب خانہ کی ڈیجیٹل لائبریری میں منتقلی - تلنگانہ

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقعہ آصفیہ کتب خانہ ریاست کا سب سے قدیم کتب خانہ ہے۔

آصفہ کتبہ خانہ کی ڈیجیٹل لائبریری میں منتقلی

By

Published : Jul 6, 2019, 7:18 PM IST

اب مرکزی حکومت کے توسط اس یہاں رکھی گئی بیشر کتابوں کو ڈیجٹلائز کیا جارہا ہے۔

اس کا قیام میر عثمان علی خان کی سرپرستی میں عمل میں آیا تھا، جہاں نہ صرف اردو کی کتابیں رکھی گئیں بلکہ دیگر زبانوں کی بھی اعلیٰ کتب کو یہاں یکجا کیا گیا تھا۔

آصفہ کتبہ خانہ کی ڈیجیٹل لائبریری میں منتقلی

اس کتب خانہ کا قیام 130 برس قبل 1891 میں عمل آیا تھا۔اس کے ذمہ دار نے بتایا کہ یہاں 87 ہزار کتابیں یہاں موجود ہیں۔اس کے علاوہ یہاں بے شمار نادر مخطوطات و مسودات بھی موجود ہیں۔

کتب خانہ انتظامیہ کے مطابق 16560 کتابوں ڈیجٹل کرنے کا پروگرام ہے۔کتابوں کو اسکین کرنے کے بعد کتب خانہ کی ویب سائٹ پر انہیں اپلوڈ کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details