دسہرہ تہوار منانے حیدرآباد کے مختلف علاقوں سے اپنے آبائی مقامات کو جانے والوں کی تعداد میں اضافہ کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھاجارہا ہے اور بعض مقامات پر ٹریفک جام کی صورتحال بھی پیدا ہوگئی ہے۔ Departure from Hyderabad to Celebrate Dussehra
Departure from Hyderabad to Celebrate Dussehra: دسہرہ منانے حیدرآباد سے روانگی، سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ - دسہرہ پر آبائی مقامات کو جانے والوں کی تعداد
حیدرآباد اور تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں مقیم آندھرائی افراد اپنوں میں تہوار منانے کے لئے پڑوسی ریاست اے پی جاتے ہیں جس کے نتیجہ میں ٹول پلازہ اور دیگر سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھاجاتا ہے۔ Departure from Hyderabad to Celebrate Dussehra
Etv Bharatدسہرہ منانے حیدرآباد سے روانگی، سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ
یادادری ضلع کے پتنگی ٹول پلازہ کے قریب کاروں کی بڑی تعداد نظرآرہی ہے۔حیدرآباد اور تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں مقیم آندھرائی افراد اپنوں میں تہوار منانے کے لئے پڑوسی ریاست اے پی جاتے ہیں جس کے نتیجہ میں ٹول پلازہ اور دیگر سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھاجاتا ہے۔حیدرآباد۔وجئے واڑہ شاہراہ پر بھی گاڑیوں کی کافی تعداد نظرآرہی ہے۔فاسٹ ٹیگ طریقہ کار پر گاڑیوں کی روانگی میں آسانی پیداہورہی ہے۔ Buses Increased on the Eve of Dussehra