دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے سیلاب متاثرہ حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
کیجریوال نے حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا - تلنگانہ حکومت کو 15 کروڑ روپے عطیہ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سیلاب متاثرہ حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
کیجریوال نے حیدرآباد کے لیے 15 کروڑ کی امداد کا اعلان کیا
واضح رہے کہ حیدرآباد میں سیلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے جس میں50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد مکانات زمیں بوس ہوگئے ہیں۔
کیجریوال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دہلی کی عوام اس بحران میں حیدرآباد کی عوام کے ساتھ ہے اور ہر ممکنہ امداد انہیں فراہم کی جائے گی۔ دہلی حکومت امدادی سرگرمیوں کے لیے تلنگانہ حکومت کو 15 کروڑ روپے فوری طور پر عطیہ کرے گی۔