واقعے کے 50 دن کے اندر ہی 18 جون کو ملزم کے خلاف مقدمے کی سماعت اور سزا کو حتمی شکل دی گئی۔
ریپ کے مجرم کو موت کی سزا - minor raped
ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ضلع ایڈیشنل کورٹ نے نو ماہ کی بچی کے ریپ کے معاملے میں ملزم پروین کو موت کی سزا سنائی ہے۔
ریپ کے مجرم کو موت کی سزا
پولیس نے اس معاملے میں سنجیدگی سے کام لیا اور فاسٹ ٹریک تحقیقات عمل میں لائی۔ پولیس نے حادثے کے 20 دن کے اندر ہی چارج شیٹ درج کر لیا تھا اور کیس میں 30 سے زائد گواہوں سے پوچھ گچھ کی۔
جج جایاکمار نے ملزم کو موت کی سزا سنائی۔