اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی کے سابق ڈپٹی میئر کی موت - حیدر آباد ای ٹی وی بھارت خبر

راجکمار شہر کے کواڑی گوڑہ ڈیویژن کی نمائندگی کرتے تھے اور وہ تین سال کے لئے ڈپٹی میئر رہے۔

جی ایچ ایم سی
جی ایچ ایم سی

By

Published : Aug 10, 2021, 2:10 PM IST

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کے سابق ڈپٹی میئر و کانگریس لیڈرراجکمار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ ان کی عمر 58،سال تھی وہ گزشتہ تین دہائیوں سے کانگریس سے وابستہ تھے۔

راجکمار شہر کے کواڑی گوڑہ ڈیویژن کی نمائندگی کرتے تھے اور وہ تین سال کے لئے ڈپٹی میئر رہے۔

مزید پڑھیں:جی ایچ ایم سی دفاتر کے بورڈز اردو میں تحریر کرنے کا مطالبہ

راجکمار کی اچانک موت پر تلنگانہ پی سی سی صدر ریونت ریڈی، سابق صدر اتم کمار ریڈی، کانگریس رہنماوں محمد علی شبیر، واجد حسین سابق کارپوریٹر اور دیگر نے افسوس کا اظہار کیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details