حیدرآباد کے علاقے ملے پلی میں دیر رات گئے سالگرہ تقریب منائی گئی جس میں 50 سے زیادہ لوگ ہتھیاروں کے رقص کر رہے تھے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
حبیب نگر پولیس نے تقریب میں شامل 7 لوگوں کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔

حیدرآباد میں جرائم میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔ روزانہ قتل کی وارداتوں پیش آرہی ہیں۔ لاک ڈاؤن میں پولیس راہگیروں کو بھاری چالان اور گاڑیوں کو ضبط کیا جا رہا ہے۔
3 سے 4 گھنٹوں تک مسلسل رقص جاری رہا۔ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔
اس ضمن میں ڈی سی پی ویسٹ زون سرینواس نے تفصیلات بتائی۔