ابتدا میں حکومت نے 31مئی تک ان مراکز کو کھلے رکھنے کافیصلہ کیا تھا تاہم مختلف علاقوں سے موصول درخواستوں کے بعد وزیراعلی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ یہ مراکز 8جون تک جاری رکھے جائیں۔
' فصلوں کے حصول کے مراکز 8جون تک کام کریں گے' - فصلوں کے حصول کے مراکز 8جون تک کام کریں گے
تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے اعلان کیا ہے کہ فصلوں کو حاصل کرنے کے مراکز 8جون تک کام کریں گے۔
![' فصلوں کے حصول کے مراکز 8جون تک کام کریں گے' ' فصلوں کے حصول کے مراکز 8جون تک کام کریں گے'](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7411874-132-7411874-1590849100985.jpg)
' فصلوں کے حصول کے مراکز 8جون تک کام کریں گے'
وزیراعلی کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ بات بتائی گئی۔مسٹرراو نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ مانسون سے پہلے اپنی پیداوار کو ان مراکز تک پہنچائیں۔