اطلاعات کے مطابق مہدی پٹنم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا، وہ سیکندر آباد کے گاندھی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی موت واقع ہوئی تھی۔
ذرائع نے بتایا کہ جب ان کے اہلخانہ نے لاش کے بارے میں پوچھا، تو انہیں بتایا گیا کہ ہسپتال سے لاش غائب ہو گئی ہے۔