اردو

urdu

Couple Killed in Road Accident:  حیدر آباد سڑک حادثے میں جوڑا ہلاک

By

Published : Apr 28, 2022, 10:58 PM IST

یہ حادثہ حیدرآباد کے کوکٹ پلی کے سائی بابا نگر میں اُس وقت پیش آیا جب ایک ٹپر کی بائیک سے ٹکر ہوگئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار جوڑے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ Couple Killed in Road Accident

سڑک حادثے میں جوڑا ہلاک
سڑک حادثے میں جوڑا ہلاک

حیدرآباد:تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک جوڑاہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ کوکٹ پلی کے سائی بابا نگر میں اُ س وقت پیش آیا جب ایک ٹپر کی بائیک سے ٹکر ہوگئی۔

حادثہ اتناشدید تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار جوڑے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کر کے جانچ شروع کردی۔ Couple Killed in Road Accident

ABOUT THE AUTHOR

...view details