حیدرآباد کی کمپنی بائیولوجیکل ای ہندوستان میں سب سے کم قیمت پر کورونا کا ٹیکہ فراہم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ کمپنی کے ”کوربیوکس“ کے دو ڈوز 500روپئے میں فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔
سب سے کم قیمت میں کورونا کا ٹیکہ، حیدرآبادی کمپنی کی تیاری - مرکزی وزارت صحت
اس ٹیکہ کے انسانوں پر تیسرے مرحلہ کے تجربہ کا کام جاری ہے اور اس کو ہنوز ہنگامی صورتحال میں استعمال کی اجازت نہیں ملی ہے۔
Corona
اس ٹیکہ کے انسانوں پر تیسرے مرحلہ کے تجربہ کا کام جاری ہے اور اس کو ہنوز ہنگامی صورتحال میں استعمال کی اجازت نہیں ملی ہے۔
مرکزی وزارت صحت نے حیدرآباد کی اس کمپنی سے 30کروڑ ٹیکوں کا آرڈر دیا ہے۔اس ٹیکہ کے انسانوں پر پہلے اور دوسرے مرحلہ کے تجربہ کے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔ بائیولوجیکل ای کی جانب سے تیار ٹیکے توقع ہے کہ آئندہ چند ماہ میں دستیاب ہوجائیں گے۔