شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کووڈ ویکسینیشن سنڑس پر روزانہ 1 ہزار سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ دیا جارہا ہے-
شیخ پیٹ ڈویژن میں کووڈ ویکسینیشن سنڑس قیام کیا گیا ہیں جس میں مزدور پیشہ افراد، کو ٹیکہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں حجامت کرنے والے استری والے،ترکاری فروش، اور دیگر شامل ہیں۔ لیکن اس سنٹر میں یہ لوگوں نظر نہیں آ رہے ہیں۔