نیلور: دل کا دورہ پڑنے سے ساتویں جماعت کی طالبہ کی موت ہوگئی۔ Student Dies of a Heart Attack in the Classroom یہ واقعہ آندھرا پردیش کے نیلور ضلع کے ونجامورو ہائی اسکول میں پیش آیا۔ ساتویں جماعت میں زیر تعلیم شیخ ساجدہ کلاس روم میں اچانک غش کھا کر گر گئی۔ اس کو فوری طورپر علاج کے لئے اسپتال لے جایا گیا۔ تاہم ڈاکٹرز نے اس کا معائنہ کرنے کے بعد اس کو مردہ قرار دیا۔
Student Dies of a Heart Attack in the Classroom: کلاس روم میں دل کا دورہ، ساتویں جماعت کی طالبہ کی موت - ساتویں جماعت کی طالبہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
ساتویں جماعت میں زیرتعلیم شیخ ساجدہ کلاس روم میں اچانک غش کھاکر گر گئی۔ اس کو فوری طورپر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹرز نے معائنہ کرنے کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا۔ Student Dies of a Heart Attack in the Classroom
Etv کلاس روم میں دل کا دورہ، ساتویں جماعت کی طالبہ کی موتBharat
ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ اس لڑکی کے دل یا دماغ میں بچپن سے ہی کوئی مسئلہ رہا ہوگا جس کی وجہ سے وہ اچانک گر گئی اور اس کی موت ہوگئی۔ اسکول کے ایک ٹیچر نے کہا کہ لڑکی نے کلاس روم میں سوال کا جواب دینے کے لیے اصرار کیا اور اسی دوران گر گئی۔ اس کو دورے آنے لگے تاہم انہوں نے اس کے ہاتھ میں لوہے چابی رکھی اور اس کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ Heart Attack in the Classroom