آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے ہولاگنڈہ میں ہفتہ کی رات ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران جھڑپیں ہوئیں۔ الزام ہے جلوس کے دوران ایک گروپ نے ان پر پتھراؤ کیا۔ اس جھڑپ میں 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ Clashes Break out in Kurnool زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بتا دیں ہ حملے کے وقت الورو سی آئی کے ساتھ صرف تین دیگر کانسٹیبل ڈیوٹی پر تھے۔ وہیں جائے واقع پر پہنچ کر پولیس نے پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔ معاملے کا علم ہوتے ہی ضلع ایس پی وہاں گئے اور رات کی سکیورٹی کا بندوبست کیا۔ صبح دونوں گروپ نے اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی۔ لیکن ایس پی کے سامنے بھی دونوں گروپ نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کرنا شروع کردیا۔ جس کے ساتھ ہی پولیس نے دونوں گروپوں کو منتشر کر دیا۔ فی الحال موجودہ صورتحال قابو میں ہے۔
Clashes Break out in Kurnool: آندھرا میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران جھڑپ، 15 افراد زخمی
کرنول ضلع کے ہولاگنڈہ میں ہفتہ کی رات ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران دو گروپ میں جھڑپ ہوگئیں۔ اس جھڑپ میں 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔Clashes Break out in Kurnool
آندھرا میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران جھڑپ، 15 افراد زخمی