اردو

urdu

ETV Bharat / state

خودکشی کا واٹس ایپ مسیج - circle inspector suicide message

نظام آباد پولیس کمشنریٹ سے تعلق رکھنے والے رُدرور سرکل انسپکٹر داموردر ریڈی نےسنسنی خیز واٹس ایپ پیغام دیا،مذکورہ افسر نے کہا کہ ،خودکشی ہی ان کے مسائل کا حل ہے۔

خودکشی کا واٹس ایپ مسیج

By

Published : Apr 29, 2019, 6:33 PM IST

بتایا گیا ہیکہ مذکورہ پولیس افسر پر اعلی حکام کا دباو تھا،جس کی وجہ انھوں نے انتہائی اقدام کا یہ پیغام واٹس ایپ پر دیا۔
ان کےاس تشویش ناک پیغام کے بعد محکمہ پولیس فکر مند ہوگیا،اور انھیں چھٹی پر بھیج دیا گیا۔
گزشتہ تین برسوں کے دوران محکمہ پولیس کے افسران کی خود کشی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں،جس کو لیکر محکمہ فکر مند ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details