اردو

urdu

ETV Bharat / state

CJI Visits Temple: چیف جسٹس آف انڈیا نے سری سیلم مندر میں پوجا کی - سری سیلم مندرآندھراپردیش کے ضلع کرنول سے 180کیلومیٹر کی دوری پر

یہ مندر، آندھراپردیش کے ضلع کرنول سے 180 کیلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ جسٹس این وی رمنا نے اس مندر میں پوجا کی۔ Chief Justice of India NV Ramana offered prayers at Srisailam temple

چیف جسٹس آف انڈیا نے سری سیلم مندرمیں پوجا کی
چیف جسٹس آف انڈیا نے سری سیلم مندرمیں پوجا کی

By

Published : Mar 14, 2022, 9:37 PM IST

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے سری سیلم ملنا مندر میں پوجا کی۔ Chief Justice of India NV Ramana offered prayers at Srisailam temple

اس موقع پر ان کا ضلع کلکٹر، کمشنر انڈومنٹ کے ساتھ ساتھ پجاریوں اور مندر کے دیگر عہدیداروں نے استقبال کیا۔ یہ مندر، آندھراپردیش کے ضلع کرنول سے 180 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ جسٹس رمنا نے اس مندر میں پوجا کی۔ CJI Visits Temple

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details