اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ اورآندھراپردیش میں بارش کا امکان - تلنگانہ میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ، ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما کے ایک یا دو مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ اورآندھراپردیش میں بارش کا امکان
تلنگانہ اورآندھراپردیش میں بارش کا امکان

By

Published : Aug 2, 2021, 5:26 PM IST

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ، ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما کے ایک یا دو مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'کرشنا آبی تنازعےکا مصالحت کے ذریعہ حل نکالیں'

اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ جنوب مغرب مانسون تلنگانہ، ساحلی آندھرا،یانم اور رائل سیما میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کمزور ہوگیا ہے۔اسی عرصہ کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں ایک یا دو مقامات پر بارش ہوئی۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details