اردو

urdu

ETV Bharat / state

Lumpy Skin Disease in Telangana and AP تلنگانہ اوراے پی میں مختلف مقامات پر مویشی لمپی مرض کے شکار - تلنگانہ اوراے پی میں مویشی لمپی جِلدی مرض کے شکار

مویشیوں کی صحت اور دودھ کی پیداوار کو متاثر کرنے والی اس بیماری کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔ گائیوں اور بھینسوں میں ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ Lumpy Skin Disease in Telangana and AP

تلنگانہ اوراے پی میں کئی مقامات پر مویشی لمپی جِلدی مرض کے شکار
تلنگانہ اوراے پی میں کئی مقامات پر مویشی لمپی جِلدی مرض کے شکار

By

Published : Oct 1, 2022, 3:04 PM IST

حیدرآباد:دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں مختلف مقامات پر مویشی لمپی مرض کے شکار ہوگئے ہیں جس سے مویشیوں کی افزائش کرنے والے پریشان کن صورتحال کا شکار ہوگئے ہیں۔ مویشیوں کی صحت اور دودھ کی پیداوار کو متاثر کرنے والی اس بیماری کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔ گائیوں اور بھینسوں میں ایسے معاملات سامنے آ رہے ہیں۔ Skin Disease in Many Places in Telangana and AP

حکومت نے اس کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ مویشیوں میں اس وبا کے سامنے آنے کے ساتھ ہی دونوں ریاستوں تلنگانہ اور اے پی کے محکمہ افزائش مویشیاں کے عہدیدار چوکنا ہوگئے ہیں۔ اس بیمار ی کی روک تھام کیلئے ٹیکوں کی تقسیم کے عمل میں تیزی پیدا کردی گئی ہے۔ Lumpy Skin Disease in Telangana and AP

یہ بھی پڑھیں: Bad Breath Mouth Problem منھ سے بو آنا کسی بیماری کی علامت بھی ہوسکتی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details