تلنگانہ کے کریم نگر District Karimnagar ضلع کے مناکنڈور ڈویژن میں جمعہ کی علی الصبح کار کے درخت سے ٹکرانے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
چاروں افراد کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی اور زخمی کو نزدیک میں واقع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔