اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: سگنل پر رکی بائیک کو کارنے ماری ٹکر، لڑکی ہلاک - حیدرآباد کی خبریں

مادھاپور پولیس نے بتایا کہ سافٹ ویئر انجینئراجے ساکن نریڈ میٹ اپنی دوست جینیفرعرف ڈکروس کے ساتھ موٹرسائیکل پرجارہا تھا۔ جیسے ہی سگنل پر رکے پیچھے سے ان کی گاڑی کو کار نے ٹکردے دی۔

سگنل پررکی ہوئی بائیک کو کارکی ٹکر، لڑکی ہلاک
سگنل پررکی ہوئی بائیک کو کارکی ٹکر، لڑکی ہلاک

By

Published : Oct 4, 2021, 10:21 PM IST

سگنل پررکی ہوئی موٹر سائیکل کو کار نے ٹکردے دی جس کے نتیجہ میں نوجوان لڑکی ہلاک ہوگئی اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ کل حیدرآباد کے سی آئی آئی جنکشن ٹریفک سگنل کے پاس پیش آیا۔

مادھاپور پولیس نے بتایا کہ سافٹ ویئر انجینئر اجے ساکن نریڈ میٹ اپنی دوست جینیفر عرف ڈکروس کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا تھا۔ وہ جیسے ہی سگنل پر رکے پیچھے سے ان کی گاڑی کو کار نے ٹکردے دی۔ اس حادثے میں لڑکی ہلاک اور نوجوان زخمی ہوگیا۔

پولیس نے کارڈرائیور کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے، جب کہ نوجوان کو علاج کیلئے اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والی لڑکی کی جلد ہی شادی ہونے والی تھی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details