اردو

urdu

ETV Bharat / state

Chief Minister of Telangana وزیراعلیٰ تلنگانہ کو مخالف کسان قراردینا صدی کا لطیفہ تارک راما راؤ - Tarak Rama Rao

وزیراعلیٰ تلنگانہ کو مخالف کسان قرار دینا صدی کا لطیفہ ہے، اس طرح کا اظہار خیال تارک راما راؤ نے کیا ہے۔ Tarak Rama Rao

Tarak Rama Rao
Tarak Rama Rao

By

Published : Aug 22, 2022, 2:28 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ Tarak Rama Rao نے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کو مخالف کسان قرار دیا جانا اس صدی کا لطیفہ ہے۔ گزشتہ روز ضلع نلگنڈہ کے منوگوڑہ میں بی جے پی کے جلسہ کے دوران امیت شاہ نے چندر شیکھر راؤ کو مخالف کسان قرار دیا تھا۔ Calling the Chief Minister of Telangana anti farmer is the joke of the century Tarak Rama Rao

یہ بھی پڑھیں:

اس ریمارک پر اعتراض کرتے ہوئے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راؤ نے ایک ٹوئیٹ کیا اور پوچھا چندر شیکھر راؤ کے ذہن کی اختراع رعیتو بندھو کی نقل کس نے کی اور اس کو پی ایم۔کسان کا نام کس نے دیا؟ انہوں نے یہ بھی پوچھا کہ مخالف کسان قوانین پر غیض وغضب کا سامنا کرنے اور تقریبا 700 قیمتی جانوں کے ضائع ہونے کے بعد کس نے ملک کے کسانوں سے معافی مانگی؟

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details