اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bus Overturns in AP: ضلع پرکاشم میں بس الٹ گئی، آٹھ مسافرین معمولی زخمی - حادثےکا سبب تیز رفتاری ہے

مسافرین نے بتایا کہ ڈرائیور حالت نیند میں تھا جس کی وجہ سے گاڑی کی رفتارتیز ہوگئی اور ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔ Bus Overturns in AP

ضلع پرکاشم میں بس الٹ گئی، آٹھ مسافرین معمولی زخمی
ضلع پرکاشم میں بس الٹ گئی، آٹھ مسافرین معمولی زخمی

By

Published : Jul 28, 2022, 2:03 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثے میں مسافرین محفوظ رہے۔یہ حادثہ ضلع کے وینکٹاچالم پلی میں اُس وقت پیش آیا جب ایک نجی ٹراویلس کے بس نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔اس بس میں حادثہ کے وقت 30مسافرین تھے جو محفوظ رہے۔یہ بس حیدرآباد سے پرکاشم ضلع کے کنگری کی سمت جارہی تھی۔تیزرفتاری حادثہ کا سبب بتائی جارہی ہے۔ اس حادثہ میں 8مسافرین معمولی زخمی ہوئے۔مسافرین نے بتایا کہ ڈرائیور حالت نیند میں تھا جس کی وجہ سے گاڑی کی رفتارتیز ہوگئی اور ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔ Bus Overturns in AP

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details