اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد کے نارائن گوڑہ میں خصوصی بلڈ سنٹر کا قیام - نارائن گوڑہ

کورونا وائرس کے چلتے خون کا عطیہ دینے والوں کو انفیشکن سے بچانے کےلیے تلنگانہ حکومت کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Blood collection centre
حیدرآباد کے نارائن گوڑہ میں خصوصی بلڈ سنٹر کا قیام

By

Published : Apr 11, 2020, 4:26 PM IST

لاک ڈاون کی وجہ سے بلڈ بنکس میں خون کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے بھی عطیہ دہندگان کو انفیکشن سے محفوظ رکھنے کے اقدامات کرتے ہوئے خون کی کمی کو دور کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

لاک ڈاون کے بعد سے خون کا عطیہ کیمپ نہیں لگائے گئے لہذا حکومت نے عطیہ دہندہ کو انفیکشن سے محفوظ رکھنےکےلیے انسٹی ٹیوٹ آف پریوینٹیو مڈیسن نارائن گوڑہ میں خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔

سنٹر پر اضافہ عملہ کو تعینات کیا گیا ہے اور یہاں جمع ہونے والے خون کو کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد میں بھی چڑھایا جائے گا۔

لاک ڈاون کے باعث خون کا حصول سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے جبکہ مسئلہ کو حل کرنے کےلیے شہریوں کو آگےآنا چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details