بی جے پی کی محاذی تنظیم بی جے وائی ایم کی جانب سے کل شب شہر حیدرآباد کے اُپل پولیس اسٹیشن کے قریب دھرنا دیا گیا۔ BJYM stages protest in front of Uppal police station جس کے نتیجہ میں کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔ Tension prevailed Uppal police station انہوں نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ دھرنا دیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
پولیس نے گذشتہ روز بی جے وائی ایم کے کارکنوں کو اُس وقت حراست میں لے لیا تھا جب انہوں نے ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راماراو کی کاروں کے قافلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی تھی۔ Tension prevailed Uppal police station bjym trying 2 obstruct convoy of IT Minister KT Rama Rao