اس واقعہ کے بعد دوطبقات کے عوام نے اس مجسمہ کی مخالفت اور حمایت میں شدید احتجاج کیاتھا۔ان گروپس کو منتشرکرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا اور آنسو گیس کے شل برسائے تھے۔اس لاٹھی چارج کے خلاف بی جے پی نے آج بودھن بند کی اپیل کی تھی۔ BJP Observed Shutdown in Bodhan
یہ بھی پڑھیں: Home Minister on Bodhan Incident: وزیر داخلہ نے بودھن واقعے کی تفصیلات طلب کیں