حیدرآباد:تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ، امرناتھ غار کے قریب بادل پھٹنے کے واقعہ میں آئی طغیانی میں محفوظ رہے۔ راجہ سنگھ BJP MLA Raja Singhجو ریاستی اسمبلی میں حلقہ گوشہ محل کی نمائندگی کرتے ہیں، اپنے ارکان خاندان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سے امرناتھ پہنچے تھے۔ انہوں نے موسم کے خراب ہونے سے پہلے پہاڑی پر چڑھنے کے لیے چھوٹے گھوڑے کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ راجہ سنگھ نے کہا کہ موسم کی تبدیلی کو محسوس کرتے ہوئے ایسے حالات میں ہیلی کاپٹر کی خدمات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: