حیدرآباد کے کرمن گھاٹ علاقہ میں پولیس نے بی جے پی کے رہنما اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا جو وہاں دھرنا پروگرام کے لئے جمع ہوئے تھے۔ BJP Leaders Arrested in Hyderabad
اس موقع پر ان بی جے پی کارکنوں اور لیڈروں کی پولیس سے بحث و تکرار ہوگئی جنہوں نے الزام لگایا کہ ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی ایما پر پولیس گاو رکھشکوں کے خلاف معاملات درج کررہی ہے جبکہ گاو رکھشکوں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔ Telangana BJP Leaders on Gau Rakshak