Bye Election 2022 بی جے پی نے ہریانہ، تلنگانہ اور یوپی ضمنی انتخابات کے لیےامیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا - ضمنی انتخابات 2022
بی جے پی نے ہریانہ، تلنگانہ اور اتر پردیش کی اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لیے 3 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔BJP announced the names of candidates

بی جے پی
بی جے پی نے ہریانہ، تلنگانہ اور اتر پردیش کی اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لیے 3 امیدواروں کے نام جاری کیے ہیں۔ ووٹنگ 3 نومبر 2022 کو ہونی ہے۔BJP announced the names of candidates