اردو

urdu

ETV Bharat / state

Harish Rao on Corona Third Wave: 'کورونا کی تیسری لہر کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں' - تلنگانہ کورونا کی تیسری لہر

وزیر صحت ہریش راؤ Health Mister Harish Rao نے حکام کو ہدایت Instructions to The Authorities دی ہے کہ وہ کووڈ کے خلاف لڑائی Fight against Covid میں میونسپل اور پنچایت محکموں کے ساتھ ساتھ عوامی نمائندوں کا تعاون حاصل کریں۔

کورونا کی تیسری لہر کا مقابلہ کرنے تیار رہیں
کورونا کی تیسری لہر کا مقابلہ کرنے تیار رہیں

By

Published : Jan 7, 2022, 7:32 PM IST

تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے محکمہ صحت کے عہدیداروں کو ہدایت کی کہ ہر کوئی کورونا کی تیسری لہر کا سامنا Face Corona's third wave کرنے کے لیے تیار رہے۔ وہ 15-18 سال کے بچوں کے لیے ویکسینیشن پروگرام Vaccination Program کو مزید تیز کرنا چاہتے ہیں، جس میں دوسری خوراک کے ہدف کا سو فیصد کی تکمیل بھی شامل ہے۔ وزیر ہریش نے کورونا کیسوں میں مسلسل اضافے Constant Increase in Corona Cases کے پیش نظر صحت کے ڈائرکٹر سری نواس راؤ کے ساتھ ٹیلی کانفرنس کی۔

یہ بھی پڑھیں:Corona Cases Increase: سیاسی جماعتوں کے جلسوں سے کورونا کیسز میں اضافہ

راؤ نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ کووڈ کے خلاف لڑائی میں میونسپل اور پنچایت محکموں کے ساتھ ساتھ عوامی نمائندوں کا تعاون حاصل کریں۔

ہریش راؤ نے سب کو کورونا کی تیسری لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔ کورونا ویکسینیشن پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا۔ 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو ترجیح دی جانی چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں کہ بوسٹر ڈوز جلد ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details