تلنگانہ میں جولائی میں بینکس کو 8دن تعطیلات ہوں گی۔ان میں اتوار، دوسرا اور چوتھا ہفتہ کے ساتھ ساتھ عیدالاضحی اور بونال کی تعطیل بھی شامل ہے۔اس میں 3جولائی کو اتوار،9جولائی کو ہفتہ،10جولائی کو اتوار/بقرعید، 17جولائی کو اتوار، 23جولائی کو چوتھا ہفتہ،24جولائی کواتوار،25جولائی کو بونال فیسٹول کی چھٹی اور31جولائی کو اتوار کی چھٹی شامل ہے۔جہاں تک ریاستی تعطیلات کا معاملہ ہے صارفین کو مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ اپنی بینک کے متعلقہ برانچ پہنچ کر چھٹیوں کی اصل تواریخ کا پتہ چلالیں۔ہر ماہ دوسرے اور چوتھے ہفتہ کو بینکس کو چھٹی ہوتی ہے۔آربی آئی کی فہرست میں تین طرح کی چھٹیاں ہوتی ہیں۔ان تعطیلات کے دوران اے ٹی ایمس اور موبائل بینکنگ خدمات کھلی رہیں گی۔ Bank Holidays in Telangana
Bank Holidays in Telangana: تلنگانہ میں جولائی میں بینکس کو 8 دن تعطیلات
3جولائی کو اتوار،9جولائی کو ہفتہ،10جولائی کو اتوار/بقرعید، 17جولائی کو اتوار، 23جولائی کو چوتھا ہفتہ،24جولائی کواتوار،25جولائی کو بونال فیسٹول کی چھٹی اور31جولائی کو اتوار کی چھٹی شامل ہے۔ Bank Holidays in Telangana
تلنگانہ میں جولائی میں بینکس کو 8 دن تعطیلات
یواین آئی