اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجرنگ دل کی صوتی آلودگی کے خلاف مہم - بجرنگ دل

ان کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس مہم سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے۔

دیوالی کے موقع پر صوتی آلودگی

By

Published : Oct 23, 2019, 3:20 PM IST


دیوالی کے موقع پر صوتی آلودگی کے خلاف چلائی جارہی مہم پر بجرنگ دل کے سینکڑوں کارکنوں نے حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا جس کے بعد ان کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

ان کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس مہم سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے۔یہ چینل،دیوالی کے موقع پر پُرشور پٹاخے جلانے کے خلاف مہم چلارہا ہے۔

بجرنگ دل کے کارکن اپنے ساتھ پٹاخے لگائے اور چینل کے دفتر کے سامنے یہ پٹاخے جلائے۔

ان کارکنوں نے چینل کے دفتر میں گھسنے کی بھی کوشش کی تاہم پولیس نے ان کو روک دیا اور تحویل میں لے لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details