عالمی بیڈ منٹن چیمپین شپ میں اپنے بہتر مظاہرہ کے ذریعہ گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے بھارت کے وقار کو مزید بلند کرنے والی سندھو کو تلگو فلموں کے مشہور اداکار ناگرجنا کے ہاتھوں بی ایم ڈبلیو کار پیش کی گئی۔
چامندیشور ناتھ کی جانب سے یہ کار ان کواناپورنا اسٹوڈیومیں منعقدہ ایک تقریب میں پیش کی گئی ۔اس موقع پر ناگرجنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی وی سندھوکی کافی ستائش کی۔