تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں چوروں نے اے ٹی ایم کو نشانہ بناتے ہوئے رقم کی چوری کرلی۔ضلع کے گوکل نگر علاقہ میں ایس بی آئی کے اے ٹی ایم میں گھس کر کل شب چوروں نے گیس کٹر کا استعمال کرتے ہوئے رقم کی چوری کرلی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ جس نے صورتحال کاجائزہ لیا۔ Theft at ATM in Sangareddy
یہ بھی پڑھیں:Theft in Jaipur: جے پور کے رام گنج علاقے میں لاکھوں کی چوری، کیس درج