اردو

urdu

By

Published : Nov 24, 2020, 3:00 PM IST

ETV Bharat / state

حلقہ چار مینار میں اسدالدین اویسی کا دورہ

صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے آ ج حلقہ چارمینار دورہ کیا ہے۔

حلقہ چارمنار میں اسدالدین اویسی کا دورہ
حلقہ چارمنار میں اسدالدین اویسی کا دورہ

صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے آ ج حلقہ چارمینار کے بلدیہ ڈیوژن گھاسی باراز میں پیدل دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی اور عوامی مسائل حل کرنے کا تیقن دیا۔

حلقہ چارمنار میں اسدالدین اویسی کا دورہ

انہوں نے کہا کہ کام کی بنیاد پر عوام سے ووٹ مانگا ہے۔ اس موقع پر متعلقہ رکن اسمبلی ممتاز احمد خان، گھاسی بازار، امیدوار پرون سلطان ،شاہ علی بندہ امیدوار مصطفے علی مظفر، سرگرم کارکنان محمد غوث اور دیگر موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details