اردو

urdu

ETV Bharat / state

Owaisi on Muslim Reservation اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا - اسدالدین اویسی

اسدالدین اویسی نے تلنگانہ حکومت پر زور مسلم ریزرویشن میں اضافہ پر زور دیا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کرکے حکومت سے کہا کہ موجودہ چار فیصد تحفظات تلنگانہ کے مسلمانوں کے لیے ناکافی ہیں۔ Asaduddin Owaisi demanded increase in Muslim reservation in Telangana

اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا
اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا

By

Published : Sep 23, 2022, 4:47 PM IST

حیدرآباد:کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے آج تلنگانہ حکومت سے مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔ Asaduddin Owaisi demanded increase in Muslim reservation in Telangana

انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کیا کہ ’تلنگانہ حکومت کو چاہئے کہ وہ پسماندہ مسلم کوٹہ کو بڑھاکر 8 تا 12 فیصد کرے، جیسا کہ سدھیر کمیشن کی جانب سے تجویز پیش کی گئی‘۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ موجودہ چار فیصد ریزرویشن تلنگانہ میں مسلمانوں کی آبادی اور سماجی و اقتصادی حیثیت کے مقابلہ میں ناکافی ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں:Matter of Challenging Abrogation of Article 370 آرٹیکل 370 کی منسوخی پر سماعت کے لیے سُپریم کورٹ راضی

اسدالدین اویسی نے تلنگانہ حکومت پر زور مسلم تحفظات میں اضافہ پر زور دیا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کرکے حکومت سے کہا کہ موجودہ چار فیصد تحفظات تلنگانہ کے مسلمانوں کےلیے ناکافی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details