اردو

urdu

ETV Bharat / state

آرٹیکل 370 کی منسوخی کشمیریوں کے لیے فائدہ مند - Article 370 removal will result in end of terrorism in Kashmir

ریٹائرڈ میجرجنرل سنجے سوئی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو کشمیری عوام کے حق میں مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب کشمیری نوجوانوں کو تعلیم و روزگار میں وسیع مواقع فراہم ہوں گے۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی کشمیریوں کے لیے فائدہ مند

By

Published : Aug 28, 2019, 2:10 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST

ریٹائرڈ ل نے بتایا کہ کشمیری طبعی طور پر نہایت ملنسار اور خوش مزاج ہوتے ہیں جس کا چند مفاد پرستوں نے فائدہ اٹھایا ہے۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی کشمیریوں کے لیے فائدہ مند

سنجئے سوئی نے کہا کہ نوجوان کشمیریوں کے والدین وادی میں دہشت گردانہ سرگرمیوں سے بیزار تھے اور اپنی اولاد کو ان سرگرمیوں سے دور رکھنا پسند کرتے ہیں۔ وہ اپنی اولاد کو ملک کی دیگر ریاستوں کے نوجونوں کی طرح ڈاکٹر، انجینئر بنانے کے خواہشمند ہیں۔

انہوں نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پاکستان کی بےچینی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے کے بعد وادی میں پاکستان کی در اندازی کے دروازے مکمل بند ہو چکے ہیں،جس کی وجہ سے پاکستان کو اب اپنے مقبوضہ خطے پر بھی خطرہ منڈراتا نظر آنے لگا ہے کہ کہیں وہ خطہ بھی ہاتھ سے نہ چلا جائے۔

سنجے سوئی نے بتایا کہ کشمیری عوام بہت جلد 370 کی منسوخی کے فوائد سے آگاہ پو جائیں گے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details